Tuesday, July 4, 2017

بنیادی اصول BASIC PRINCIPAL

0 comments
طب میں سب سے بڑا اور اہم بنیادی اصول بدن سے فاسد مادہ کا اخراج ہے ،
 الیکٹرو ہومیوپیتھی کا بنیادی اصول انسانی فطرت کے عین مطابق ہے ۔ جسم انسانی جس طرح غذاوں کو ہضم کرتاہے پہر ان سے حاصل شدہ رس یعنی کیموس وکیلوس کو جذوبدن بناتا ہے اس کیمیاوی عمل سء جو ردی ماضل مادے باقی بدن میں رہ جاتے ہیں ان کا خارج ہونا صحت کے لیے ازحد ضروری ہے،پیشاب پاخانہ اور پسینہ (غددناقلہ) ان مادوں کو باہر کرنے کا فطری عمل ہے ۔ 

الیکٹرو ہومیو نے ادویات کی تیاری میں اسی اصول کو بنیاد بنایاہے ۔جس کا مقصد یہ ہے کہ لمفاوی و اعصابی ،مثبت دموی (عضلاتی) سوداوی نظام ، منفی دموی (غدی) صفروای نظام میں خرابی آنے سے جو ردی مادے پیدا ہوتے ہیں ان کو بآسانی خارج کرنے میں معاون ثابت ہوں ، یہی اس طریقہ علاج کا بنیادی مقصد ہے

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔