Friday, March 23, 2018

TEMPERAMENT Lymphatic II Electrohomeopathy URDU/HINDI

0 comments




TEMPERAMENT Lymphatic II Electrohomeopathy URDU/HINDI

Dose selection In Electro homeopathy II URDU/HINDI

0 comments




Dose selection In Electro homeopathy II URDU/HINDI

Dr.Count Cesare MATTEI II Electrohomeopathy II Part 01 URDU/HINDI

0 comments




Dr.Count Cesare MATTEI II Electrohomeopathy II Part 01  URDU/HINDI

Dr.Count Cesare MATTEI II Electrohomeopathy II Part 02 URDU/HINDI

0 comments

Dr.Count Cesare MATTEI II Electrohomeopathy II Part 02 URDU/HINDI

0 comments
https://youtu.be/__WtCFv0FtM

Thursday, March 15, 2018

الیکٹروہومیو میں مزاج کتنے ہیں ؟

0 comments

ڈاکٹر میٹی نے اپنے تجربات کی بناد پہ تین مزاج قائم کئیے
1-دموی مزاج
2-بلغمی مزاج
3- مرکب یا صفراوی مزاج

الیکٹروہومیوپیتھی میں مزاج کی اہمیت

0 comments

ڈاکٹرکاونٹ میٹی نے الیکٹروہومیوپیتھی میں مزاج کو بہت اہمیت دی ۔۔۔۔ ڈاکٹر میٹی محض علامات سے علاج کرنے کے خلاف تھے انہوں نے ہمیشہ پہلے مریض کے مزاج کو پہچانا پھر علاج کیا

کوہوبیشن

0 comments

یہ ادویہ کی تیاری کا ایک نیاطریقہ ہے
جب موسم بہار میں پودے اپنے جوبن پہ ہوتے ہیں تو انکو اکھٹا کرکے ڈسٹلڈ واٹر میں دالا جاتاہے ۔۔۔ پھر جب وہ گل جاتے ہیں انہین نکال کر اور پودے ڈالے جاتے ہیں تا کہ انکا جوہر حاصل ہو

ہماری جدوجہد

0 comments

ہماری  جدوجہد کا مقصد پاکستان میں الیکٹروہومیوپیتھی کو سرکاری طور پہ منظور کروانا ہے ۔۔۔۔۔
پاکستان میں اس فن شریف کو سکھانے اور پڑھانے کےلئیے بہترین تعلیم گاہوں کا قیام
پاکستان میں الیکٹروہومیومیڈیسن کی دستیابی
پاکستان کے ہر چھوٹے بڑے شہر اور گاوں ،دیہات میں شفاخانوں کا قیام
غریب اور مستحق افراد کا بالکل مفت علاج

الیکٹروہومیوپیتھی کے مؤجد

0 comments

الیکٹروہومیوپیتھی کے مؤجد ڈاکٹرکاونٹ سیزرمیٹی تھے
ان کا تعلق اٹلی بالگونا سے تھا ۔۔۔ بلاشبہ الیکٹروہومیوپیتھی میڈیسن سسٹم ڈاکٹرکاونٹ میٹی کی عظیم دریافت ہے
اور دکھی اور مایوس انسانیت کے لئیے ایک امید ہے

الیکٹروہومیوپیتھی ان پاکستان

0 comments

پاکستان میں الیکٹروہومیوپیتھی کو متعارف کروانے کا سہرا ڈاکٹربشیراحمد کھوکھر مرحوم کے سر جاتاہے
ان کا تعلق فیصل آباد سے تھا ۔۔۔ ڈاکٹربشیراحمد کھوکھر نے اس فن شریف کی بہت خدمت کی الیکٹرو ہومیوپیتھی کے لئیے انکی گرانقدر خدمات کے پیش نظر ان کو ہمیشہ یاد رلھا جاے گا

الیکٹروہومیو سستا طریقہ علاج

0 comments

الیکٹروہومیوپیتھی ناصرف مؤثر اور سریع الاثرات کا حامل طریقہ علاج ہے بلکہ یہ طریقہ علاج سب سے سستا بھی ہے۔۔۔۔۔

الیکٹروہومیو میں حلال اشیاء کا استعمال

0 comments

الیکٹروہومیوپیتھی وہ طریقہ علاج ہے جس میں مکمل طور پہ حلال اشیاء کا استعمال کیا جاتاہے
اس طریقہ علاج کی جتنی بھی میڈیسن ہیں ان مین کوئی حرام چیز استعمال نہیں کی جاتی مکمل طور پہ حلال اشیاء کا ستعمال کیا جاتاہے ۔۔۔۔

الیکٹروہومیوپیتھی پاکستان کی سب سے مقبول طریقہ علاج بنے گا

0 comments

ہمارا مشن ہے الیکٹروہومیوپیتھی کو پاکستان کا سب سے مقبول طریقہ علاج بنانا ان شاءاللہ
کیونکہ جو اثرات اور علاج الیکٹروہومیوپیتھی میں یے کسی اور طریقہ علاج میں ہرگز نہیں ہے
الیکٹروہومیوفزیشن
سیف الاسلام

الیکٹروہومیوپیتھی زبردست طریقہ علاج

0 comments

الیکٹروہومیوپیتھی بہترین طریقہ علاج ہے ۔۔۔ جو بغیر کسی سائیڈایفیکٹس کے مریض کو جلدی اور مستقل علاج فراہم کرتاہے

The natural principles of Electro Homeopathy

0 comments

بلاگ کا مقصد

0 comments




السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
قارئین کرام! مطب النور الیکٹروہومیوپیتھی و قانون مفرد اعضاء بلاگ میں خوش آمدید
ہمارے بلاگ کا مقصد آلٹر نیٹو سائینسز متبادل طریقہ ہائے علاج جن میں الیکٹروہومیوپیتھی ,قانون مفرد اعضاء, بائیوکیمک جیسے مفید طریقہ ہائے علاج کا فروغ و ترقی ہے
منہگائی کے اس دور میں جہاں ایلوپیتھی میڈیسنز اور علاج منہگے سے منہگا ہوتا جارہاہے اور  غریب عوام علاج کروانے سے قاصر ہے اور بیماری سے لڑتے لڑتے بالآخر ہار جاتی ہے .....
لہزا ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم عوام الناس کو متبادل طریقہ علاج سے آگاہی دی جائے تاکہ وہ اطمینان سے اپنا علاج کروا سکیں ... اور اس کے ساتھ ساتھ معالجین جو کسی بھی طریقہ ہائے علاج میں پریکٹس کر رہے ہیں ان کی خدمت میں یہ مفید ترین طریقہ ہائے علاج کا تعارف پنہچانا ہے تا کہ وہ مہنگے طریقوں سے علاج کی بجائے ایسے راستے کا انتخاب کر سکیں جو ان کو مالی فائدہ کےساتھ خدمت خلق بھی ہو سکے اور غریب عوام کی دعائیں بھی ہمیشہ شامل حال رہیں .......
وقتا فوقتا بلاگ میں ان شاءاللہ الیکٹرو ہومیو پیتھی اور قانون مفرد اعضاء کے بارے میں  مفید مواد شئیر ہو رہے گا ہم امید رکھتے ہیں آپ احباب پڑھنے کے بعد ہماری تحاریر پہ اپنی مفید آراء سے بھی نوازیں گے تا کہ اس بلاگ کو ہم مفید سے مفید بنا سکیں

قارئین کرام ! اگر میں یہاں ان اساتذہ کرام اور دوستوں کا ذکر نہ کروں تو نا انصافی ہو گی کہ جن کہ رہنمائی سے میں یہ چند باتین چند تحاریر آپ تک پنہچانے کے قابل ہوا ہوں
قانون مفرد اعضاء میں جن اساتذہ کرام کی رہنمائی شامل حال رہی ان میں مولا حکیم مبشر نوید , مولانا حکیم و ڈاکٹر رضوان الحق سعید مغل , حکیم و ڈاکٹر پروفیسر عبدالرحمن بٹ ,  حکیم شکیل احمد باری , حکیم شان رضا قادری فرام انڈیا , حکیم سعیدالحسن , سرفہرست ہیں
الیکٹرو ہومیوپیتھی میں جن اساتذہ کرام اور دوستوں نے میری رہنمائی ان میں ڈاکٹرسید ذیشان ہاشمی چئرمین آل پاکستان الیکٹروہومیوپیتھک میڈیک ایسوسی ایشن , ڈاکٹر امیر علی صدیقی , ڈاکٹر تنویرشاہد, ڈاکٹر نعیم شاہد , ڈاکٹر منصور شیخ فرام انڈیا  , ڈاکٹر جمیل شیخ فرام انڈیا , سرفہرست ہیں
میری دعا ہے اللہ تمام حضرات کے علم و عمل میں مزید ترقی عطافرمائے آمین

والسلام
الیکٹروہومیو ڈاکٹر و حکیم سیف الاسلام سیفی
ڈی ای ایچ ایم . فاضل قانون مفرد اعضاء و فاضل طب نبوی