السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
قارئین کرام! مطب النور الیکٹروہومیوپیتھی و قانون مفرد اعضاء بلاگ میں خوش آمدید
ہمارے بلاگ کا مقصد آلٹر نیٹو سائینسز متبادل طریقہ ہائے علاج جن میں الیکٹروہومیوپیتھی ,قانون مفرد اعضاء, بائیوکیمک جیسے مفید طریقہ ہائے علاج کا فروغ و ترقی ہے
منہگائی کے اس دور میں جہاں ایلوپیتھی میڈیسنز اور علاج منہگے سے منہگا ہوتا جارہاہے اور غریب عوام علاج کروانے سے قاصر ہے اور بیماری سے لڑتے لڑتے بالآخر ہار جاتی ہے .....
لہزا ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم عوام الناس کو متبادل طریقہ علاج سے آگاہی دی جائے تاکہ وہ اطمینان سے اپنا علاج کروا سکیں ... اور اس کے ساتھ ساتھ معالجین جو کسی بھی طریقہ ہائے علاج میں پریکٹس کر رہے ہیں ان کی خدمت میں یہ مفید ترین طریقہ ہائے علاج کا تعارف پنہچانا ہے تا کہ وہ مہنگے طریقوں سے علاج کی بجائے ایسے راستے کا انتخاب کر سکیں جو ان کو مالی فائدہ کےساتھ خدمت خلق بھی ہو سکے اور غریب عوام کی دعائیں بھی ہمیشہ شامل حال رہیں .......
وقتا فوقتا بلاگ میں ان شاءاللہ الیکٹرو ہومیو پیتھی اور قانون مفرد اعضاء کے بارے میں مفید مواد شئیر ہو رہے گا ہم امید رکھتے ہیں آپ احباب پڑھنے کے بعد ہماری تحاریر پہ اپنی مفید آراء سے بھی نوازیں گے تا کہ اس بلاگ کو ہم مفید سے مفید بنا سکیں
قارئین کرام ! اگر میں یہاں ان اساتذہ کرام اور دوستوں کا ذکر نہ کروں تو نا انصافی ہو گی کہ جن کہ رہنمائی سے میں یہ چند باتین چند تحاریر آپ تک پنہچانے کے قابل ہوا ہوں
قانون مفرد اعضاء میں جن اساتذہ کرام کی رہنمائی شامل حال رہی ان میں مولا حکیم مبشر نوید , مولانا حکیم و ڈاکٹر رضوان الحق سعید مغل , حکیم و ڈاکٹر پروفیسر عبدالرحمن بٹ , حکیم شکیل احمد باری , حکیم شان رضا قادری فرام انڈیا , حکیم سعیدالحسن , سرفہرست ہیں
الیکٹرو ہومیوپیتھی میں جن اساتذہ کرام اور دوستوں نے میری رہنمائی ان میں ڈاکٹرسید ذیشان ہاشمی چئرمین آل پاکستان الیکٹروہومیوپیتھک میڈیک ایسوسی ایشن , ڈاکٹر امیر علی صدیقی , ڈاکٹر تنویرشاہد, ڈاکٹر نعیم شاہد , ڈاکٹر منصور شیخ فرام انڈیا , ڈاکٹر جمیل شیخ فرام انڈیا , سرفہرست ہیں
میری دعا ہے اللہ تمام حضرات کے علم و عمل میں مزید ترقی عطافرمائے آمین
والسلام
الیکٹروہومیو ڈاکٹر و حکیم سیف الاسلام سیفی
ڈی ای ایچ ایم . فاضل قانون مفرد اعضاء و فاضل طب نبوی

0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔