ہماری جدوجہد کا مقصد پاکستان میں الیکٹروہومیوپیتھی کو سرکاری طور پہ منظور کروانا ہے ۔۔۔۔۔
پاکستان میں اس فن شریف کو سکھانے اور پڑھانے کےلئیے بہترین تعلیم گاہوں کا قیام
پاکستان میں الیکٹروہومیومیڈیسن کی دستیابی
پاکستان کے ہر چھوٹے بڑے شہر اور گاوں ،دیہات میں شفاخانوں کا قیام
غریب اور مستحق افراد کا بالکل مفت علاج
Thursday, March 15, 2018
ہماری جدوجہد
الیکٹروہومیوپیتھی کے مؤجد
الیکٹروہومیوپیتھی کے مؤجد ڈاکٹرکاونٹ سیزرمیٹی تھے
ان کا تعلق اٹلی بالگونا سے تھا ۔۔۔ بلاشبہ الیکٹروہومیوپیتھی میڈیسن سسٹم ڈاکٹرکاونٹ میٹی کی عظیم دریافت ہے
اور دکھی اور مایوس انسانیت کے لئیے ایک امید ہے
الیکٹروہومیوپیتھی ان پاکستان
پاکستان میں الیکٹروہومیوپیتھی کو متعارف کروانے کا سہرا ڈاکٹربشیراحمد کھوکھر مرحوم کے سر جاتاہے
ان کا تعلق فیصل آباد سے تھا ۔۔۔ ڈاکٹربشیراحمد کھوکھر نے اس فن شریف کی بہت خدمت کی الیکٹرو ہومیوپیتھی کے لئیے انکی گرانقدر خدمات کے پیش نظر ان کو ہمیشہ یاد رلھا جاے گا
الیکٹروہومیو سستا طریقہ علاج
الیکٹروہومیوپیتھی ناصرف مؤثر اور سریع الاثرات کا حامل طریقہ علاج ہے بلکہ یہ طریقہ علاج سب سے سستا بھی ہے۔۔۔۔۔
الیکٹروہومیو میں حلال اشیاء کا استعمال
الیکٹروہومیوپیتھی وہ طریقہ علاج ہے جس میں مکمل طور پہ حلال اشیاء کا استعمال کیا جاتاہے
اس طریقہ علاج کی جتنی بھی میڈیسن ہیں ان مین کوئی حرام چیز استعمال نہیں کی جاتی مکمل طور پہ حلال اشیاء کا ستعمال کیا جاتاہے ۔۔۔۔
الیکٹروہومیوپیتھی پاکستان کی سب سے مقبول طریقہ علاج بنے گا
ہمارا مشن ہے الیکٹروہومیوپیتھی کو پاکستان کا سب سے مقبول طریقہ علاج بنانا ان شاءاللہ
کیونکہ جو اثرات اور علاج الیکٹروہومیوپیتھی میں یے کسی اور طریقہ علاج میں ہرگز نہیں ہے
الیکٹروہومیوفزیشن
سیف الاسلام
الیکٹروہومیوپیتھی زبردست طریقہ علاج
الیکٹروہومیوپیتھی بہترین طریقہ علاج ہے ۔۔۔ جو بغیر کسی سائیڈایفیکٹس کے مریض کو جلدی اور مستقل علاج فراہم کرتاہے