Friday, April 6, 2018
Friday, March 23, 2018
TEMPERAMENT Lymphatic II Electrohomeopathy URDU/HINDI
TEMPERAMENT Lymphatic II Electrohomeopathy URDU/HINDI
Dose selection In Electro homeopathy II URDU/HINDI
Dose selection In Electro homeopathy II URDU/HINDI
Dr.Count Cesare MATTEI II Electrohomeopathy II Part 01 URDU/HINDI
Dr.Count Cesare MATTEI II Electrohomeopathy II Part 01 URDU/HINDI
Thursday, March 15, 2018
الیکٹروہومیو میں مزاج کتنے ہیں ؟
ڈاکٹر میٹی نے اپنے تجربات کی بناد پہ تین مزاج قائم کئیے
1-دموی مزاج
2-بلغمی مزاج
3- مرکب یا صفراوی مزاج
الیکٹروہومیوپیتھی میں مزاج کی اہمیت
ڈاکٹرکاونٹ میٹی نے الیکٹروہومیوپیتھی میں مزاج کو بہت اہمیت دی ۔۔۔۔ ڈاکٹر میٹی محض علامات سے علاج کرنے کے خلاف تھے انہوں نے ہمیشہ پہلے مریض کے مزاج کو پہچانا پھر علاج کیا
کوہوبیشن
یہ ادویہ کی تیاری کا ایک نیاطریقہ ہے
جب موسم بہار میں پودے اپنے جوبن پہ ہوتے ہیں تو انکو اکھٹا کرکے ڈسٹلڈ واٹر میں دالا جاتاہے ۔۔۔ پھر جب وہ گل جاتے ہیں انہین نکال کر اور پودے ڈالے جاتے ہیں تا کہ انکا جوہر حاصل ہو
ہماری جدوجہد
ہماری جدوجہد کا مقصد پاکستان میں الیکٹروہومیوپیتھی کو سرکاری طور پہ منظور کروانا ہے ۔۔۔۔۔
پاکستان میں اس فن شریف کو سکھانے اور پڑھانے کےلئیے بہترین تعلیم گاہوں کا قیام
پاکستان میں الیکٹروہومیومیڈیسن کی دستیابی
پاکستان کے ہر چھوٹے بڑے شہر اور گاوں ،دیہات میں شفاخانوں کا قیام
غریب اور مستحق افراد کا بالکل مفت علاج
الیکٹروہومیوپیتھی کے مؤجد
الیکٹروہومیوپیتھی کے مؤجد ڈاکٹرکاونٹ سیزرمیٹی تھے
ان کا تعلق اٹلی بالگونا سے تھا ۔۔۔ بلاشبہ الیکٹروہومیوپیتھی میڈیسن سسٹم ڈاکٹرکاونٹ میٹی کی عظیم دریافت ہے
اور دکھی اور مایوس انسانیت کے لئیے ایک امید ہے
الیکٹروہومیوپیتھی ان پاکستان
پاکستان میں الیکٹروہومیوپیتھی کو متعارف کروانے کا سہرا ڈاکٹربشیراحمد کھوکھر مرحوم کے سر جاتاہے
ان کا تعلق فیصل آباد سے تھا ۔۔۔ ڈاکٹربشیراحمد کھوکھر نے اس فن شریف کی بہت خدمت کی الیکٹرو ہومیوپیتھی کے لئیے انکی گرانقدر خدمات کے پیش نظر ان کو ہمیشہ یاد رلھا جاے گا
الیکٹروہومیو سستا طریقہ علاج
الیکٹروہومیوپیتھی ناصرف مؤثر اور سریع الاثرات کا حامل طریقہ علاج ہے بلکہ یہ طریقہ علاج سب سے سستا بھی ہے۔۔۔۔۔
الیکٹروہومیو میں حلال اشیاء کا استعمال
الیکٹروہومیوپیتھی وہ طریقہ علاج ہے جس میں مکمل طور پہ حلال اشیاء کا استعمال کیا جاتاہے
اس طریقہ علاج کی جتنی بھی میڈیسن ہیں ان مین کوئی حرام چیز استعمال نہیں کی جاتی مکمل طور پہ حلال اشیاء کا ستعمال کیا جاتاہے ۔۔۔۔
الیکٹروہومیوپیتھی پاکستان کی سب سے مقبول طریقہ علاج بنے گا
ہمارا مشن ہے الیکٹروہومیوپیتھی کو پاکستان کا سب سے مقبول طریقہ علاج بنانا ان شاءاللہ
کیونکہ جو اثرات اور علاج الیکٹروہومیوپیتھی میں یے کسی اور طریقہ علاج میں ہرگز نہیں ہے
الیکٹروہومیوفزیشن
سیف الاسلام
الیکٹروہومیوپیتھی زبردست طریقہ علاج
الیکٹروہومیوپیتھی بہترین طریقہ علاج ہے ۔۔۔ جو بغیر کسی سائیڈایفیکٹس کے مریض کو جلدی اور مستقل علاج فراہم کرتاہے
بلاگ کا مقصد
قارئین کرام! مطب النور الیکٹروہومیوپیتھی و قانون مفرد اعضاء بلاگ میں خوش آمدید
ہمارے بلاگ کا مقصد آلٹر نیٹو سائینسز متبادل طریقہ ہائے علاج جن میں الیکٹروہومیوپیتھی ,قانون مفرد اعضاء, بائیوکیمک جیسے مفید طریقہ ہائے علاج کا فروغ و ترقی ہے
منہگائی کے اس دور میں جہاں ایلوپیتھی میڈیسنز اور علاج منہگے سے منہگا ہوتا جارہاہے اور غریب عوام علاج کروانے سے قاصر ہے اور بیماری سے لڑتے لڑتے بالآخر ہار جاتی ہے .....
لہزا ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم عوام الناس کو متبادل طریقہ علاج سے آگاہی دی جائے تاکہ وہ اطمینان سے اپنا علاج کروا سکیں ... اور اس کے ساتھ ساتھ معالجین جو کسی بھی طریقہ ہائے علاج میں پریکٹس کر رہے ہیں ان کی خدمت میں یہ مفید ترین طریقہ ہائے علاج کا تعارف پنہچانا ہے تا کہ وہ مہنگے طریقوں سے علاج کی بجائے ایسے راستے کا انتخاب کر سکیں جو ان کو مالی فائدہ کےساتھ خدمت خلق بھی ہو سکے اور غریب عوام کی دعائیں بھی ہمیشہ شامل حال رہیں .......
وقتا فوقتا بلاگ میں ان شاءاللہ الیکٹرو ہومیو پیتھی اور قانون مفرد اعضاء کے بارے میں مفید مواد شئیر ہو رہے گا ہم امید رکھتے ہیں آپ احباب پڑھنے کے بعد ہماری تحاریر پہ اپنی مفید آراء سے بھی نوازیں گے تا کہ اس بلاگ کو ہم مفید سے مفید بنا سکیں
قارئین کرام ! اگر میں یہاں ان اساتذہ کرام اور دوستوں کا ذکر نہ کروں تو نا انصافی ہو گی کہ جن کہ رہنمائی سے میں یہ چند باتین چند تحاریر آپ تک پنہچانے کے قابل ہوا ہوں
قانون مفرد اعضاء میں جن اساتذہ کرام کی رہنمائی شامل حال رہی ان میں مولا حکیم مبشر نوید , مولانا حکیم و ڈاکٹر رضوان الحق سعید مغل , حکیم و ڈاکٹر پروفیسر عبدالرحمن بٹ , حکیم شکیل احمد باری , حکیم شان رضا قادری فرام انڈیا , حکیم سعیدالحسن , سرفہرست ہیں
الیکٹرو ہومیوپیتھی میں جن اساتذہ کرام اور دوستوں نے میری رہنمائی ان میں ڈاکٹرسید ذیشان ہاشمی چئرمین آل پاکستان الیکٹروہومیوپیتھک میڈیک ایسوسی ایشن , ڈاکٹر امیر علی صدیقی , ڈاکٹر تنویرشاہد, ڈاکٹر نعیم شاہد , ڈاکٹر منصور شیخ فرام انڈیا , ڈاکٹر جمیل شیخ فرام انڈیا , سرفہرست ہیں
میری دعا ہے اللہ تمام حضرات کے علم و عمل میں مزید ترقی عطافرمائے آمین
والسلام
الیکٹروہومیو ڈاکٹر و حکیم سیف الاسلام سیفی
ڈی ای ایچ ایم . فاضل قانون مفرد اعضاء و فاضل طب نبوی