.Abrotanum 2. Aconitum Napellus۔1
Adiantum Capillus 4. Aesculus Hippocastanum۔3
5. Agaricus Muscarius 6. Ailanthus 7. Aloe Capensis 8. Althea Officinalis 9. Allium Cepa 10. Allium Sativum 11. Anthemis Nobilis 12. Arnica Montana 13. Avena Sativa 14. Berberis Vulgaris 15. Belladonna Atropa 16. Betula Alba 17. Capsella Bursa Pastoris 18. Carduous Benedictus 19....
Tuesday, July 4, 2017
الیکٹرو ہومیوپیتھی کے رہنما اصول
الیکٹرو ہومیو پیتھک طریقہ علاج کے بنیادی اصول فطرت کے عین مطابق ہیں
(1) انسانی جسم میں ایک برقی طاقت ہوتی ہے جس کے دو حصے ہیں ایک مثبت دوسرا منفی پہلی برقی طاقتیں اعصاب کے اندر زندگی اورفعالیت پیدا کرتی ہیں
(2) زندگی اور صحت کا دارومدار عصبی نظام کے ٹھیک ہونے پر ہے ،کیونکہ انسانی جسم کا کوئی بھی عضو اس وقت تک حرکت نہیں کرسکتا جب تک کوئی خاص عصب
(نرو) اسے تحریک نہ دے ۔دوسرے الفاظ میں ہمارے جسم کے تمام اعضاء نظام عصبی (نروس سسٹم) کے تابع ہیں(3) جسم کے ہر حصے میں جذب اور دفع کا سلسلہ ہر وقت جاری رہتا...
بنیادی اصول BASIC PRINCIPAL
طب میں سب سے بڑا اور اہم بنیادی اصول بدن سے فاسد مادہ کا اخراج ہے ،
الیکٹرو ہومیوپیتھی کا بنیادی اصول انسانی فطرت کے عین مطابق ہے ۔ جسم انسانی جس طرح غذاوں کو ہضم کرتاہے پہر ان سے حاصل شدہ رس یعنی کیموس وکیلوس کو جذوبدن بناتا ہے اس کیمیاوی عمل سء جو ردی ماضل مادے باقی بدن میں رہ جاتے ہیں ان کا خارج ہونا صحت کے لیے ازحد ضروری ہے،پیشاب پاخانہ اور پسینہ (غددناقلہ) ان مادوں کو باہر کرنے کا فطری عمل ہے ۔
الیکٹرو ہومیو نے ادویات کی تیاری میں اسی اصول کو بنیاد بنایاہے ۔جس کا مقصد یہ...
ہیضہ (CHOLERA) اور الیکٹرو ہومیو پیتھی

یہ ایک متعدی بیماری ہے جو اکثر وباء کے طور پر پھیلتی ہے اس میں کثرت سے دست اور قے آتی ہے جس سے مریخ نڈھال ہو جاتا ہے
🔵وجوہات🔵
اس مرض میں جب کہ یہ وبائ شکل میں ہو وبریو کالرا نامی جرثومے چھوٹی آنتوں میں اٹیک کرتے ہیں جسکی وجہ سے بار بار قے اور اسہال آتے ہیں اور پھت مکھیوں کے زریعے تندرست افراد کی کھانے پینے کی اشیاء تک پنہچ جاتے ہیں اس طرح یہ مرض ایک وباء کی شکل اختیار کر لیتا ہے
اس کی دوسری قسم ہیضہ غیروبائ ہے
یہ صورت موسم گرما میں شدید ہوتی ہے . گرمی کے باعث ٹھنڈی اشیاء کا کثرت سے استعمال...
رعشہ CHOREA

رعشہ کا معنی کانپنا ہے چونکہ اس مرض میں مریض کے ہاتھ اور بازو کے عضلات کانپتے ہیں اس لیے اسے رعشہ کہا جاتا ہے
جسم کے ایک جانب یا دونوں جانب کے اختیاری عضلات کی غیر منتظم حرکات ہوتی ہیں ہاتھ اور پاوں کے ساتھ چہرے کے عضلات میں بھی واقع ہوتی ہیں اور سوتے وقت رفع ہو جاتی ہیں اور بعض مریضوں کے دوسرے مختلف عضلات میں بھی حرکت آجاتی ہے اس مرض میں وہ سیلز جن کا کام دماغ میں ڈوپامین بنانا ہوتاہے وہ کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں جس کے سبب سے دماغ میں ڈوپامین کی کمی ہو جاتی ہے ڈوپامین ان سیلز سے بن کر دوسرے...