Sunday, September 25, 2016

ماہیت الامراض ۔۔۔PATHOLOGY

1 comments
مرض میں اس کی ماہیت اسباب علامات اور اس کی وجہ سے جسمانی کیفیتوں میں پیداشدہ تبدیلیوں کا مطالعہ ماہیت الامراض کہلاتا ہے امراض کا سبب بننے والے وجوہات 1 ۔ کچھ امراض موروثی ہوتے ہیں یہ بیماریاں والدین کے جنسی خلیات کے مادہ حیات میں نقص یا خرابی کی وجہ سے اعضاء کی ساخت یا ان کے افعال میں خرابیاں رونما ہونے کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں2 ۔ امراض مسکوبہیہ امراض بدن کے دفاعی نظام کے مخالف اثرات کی مسلسل یورش کا نتیجہ ہوتے ہیں ۔اندرونی طور پہ غذا کی کمی و زیادتی ، موسمی اور تابکاری اثرات ،کیمیائی جراثیم...

الیکٹروہومیوپیتھی کے فطری اصول اور طریقہ علاج

0 comments
ڈاکٹر کاونٹ میٹی (موجد الیکٹروہومیوپیتھی) نے الیکٹروہومیوپیتھک ادویات کی تیاری مفرد کی بجاے مرکب ادویات کا استعمال اور دوا سازی کا بالکل جدید طریقہ دنیا کے سامنے پیش کیا ہے ڈاکٹرکاونٹ میٹی نے ایسے طبی قوانین کو وضع کیا جو حقیقی و فطری اصولوں کی عکاسی کرتے ہیں ، موجد الیکٹروہومیوپیتھی کے خیال کے مطابق انسان پیدائش ہی سے لیکر لحد تک تمام عمر سبزیات اور نباتا ت کی طرف ہی میلان رکھتا ہے اس لئے فطری تقاضا ہے کہ علاج بھی نباتات اور سبزیات سے کیا جاے ، دنیا کے ماہرین طب وصحت اس بات پر متفق ہیں کہ فطرت...