Tuesday, July 4, 2017

چنبل (PSORIASIS)

0 comments
💢💢
چنبل ایک جلدی مرض ہے .....
 آغاز مرض میں پہلےجلد پہ چھوٹے چھوٹے دانے نمودار ہوتے ہین جن کی سطح پہ چھوٹے چھوٹے تہہ بہ تہہ ایسے چھلکے ہوتے ہیں جنکو آسانی سے کھرچا جا سکتا ہے .....
جلد کی سطح مین سیپ (صدف) کی اوپر والی سطح کی طرح کھردرا پن آجاتاہے .... عام طور پہ اس میں خارش نہیں ہوتی .... اگر خارش ہو تو مرض کے بڑھنے کی علامت ہے......
اگر اس مرض کا صحیح علاج نہ کیا جائے تو یہ بڑھتا ہے .... چونکہ یہ ایک جلدی مرض ہے اس لئیے یہ جسم کی جلد پہ کہیں بھی ہو سکتا ہے .. اس کا زیادہ زور ٹانگوں , کہنیوں , کھوپڑی , گھٹنوں اور کمر پہ ہوتا ہے ..... یہ مرض بچوں اور بوڑھوں میں کم اور 20 سے 40 سال کی عمر کے لوگوں کو عموما ہو جاتا ہے ........ چنبل دو طرح کی ہوتی ہے تَر اور خشک .......

اسباب



چنبل کا سبب بواسیری زہر کااثر ہے ..... بواسیری زہر دل و عضلا ت کی تیزی سے جو رطوبات پیدا ہوتی ہیں ان رطوبات کی زیادتی اور پھر اس میں خمیر سے پیدا ہوتا ہے... بواسیر خونی , بادی بھی اسی کا نتیجہ ہوتی ہیں اسی طرح چنبل کا سبب بھی یہی زہر ہے .....
مزید آسانی کے لئیے یوں کہا جاسکتا ہے کہ جسم جب سوداوی مادوں کو خارج کرنے سے ناکام رہتا ہے تو وہ مادے دانوں کی شکل مین نکلنے کی کوشش کرتے ہیں جس کے نتیجے مین چنبل جیسے مرض کا سامنا کرنا پڑتا ہے ....
دیگر اسباب میں اطباء کرام نے نظام ہضم کی خرابی , میلا کچیلا رہنا اور ذہنی تناو بھی کو بھی اسباب المرض کہا ہے .....

علاج



🌟چنبل , داد کا روحانی علاج
🌟
گیارہ بار سورۃ الفاتحۃ اور آیت کریمہ اکیس بار پڑھ کر تین روز تک مریض کو مسلسل دم کریں انشاء اللہ افاقہ ہوگا
پارہ20سورۂ النمل (27)کی آیت نمبر88 کا شرورع کا حصہ
وَتَرَی الْجِبَالَ تَحْسَبُھاَ جَامِدَۃً وَّ ھِیَ تَمُرُّ مَرَّالسَّحَابِ
 چنبل کا علاج بمطابق قانون مفرداعضاء
یہ چونکہ عضلاتی اعصابی میں تر اور عضلاتی غدی میں خشک ہوتی ہے لہذا اس کا علاج اسی تحریک کے اعتبار سے کرین ...
یہ مرہم بھی مفید ہے

ھوالشافی
پارہ 2 تولہ. گندھک آملہ سار 2 تولہ
کافور 6 ماشہ. نیلاتھوتھا 6 ماشہ
سندھور 5 تولہ. ویزلین آدھا کلو
پارہ , گندھک کی کجلی بنا لیں
باقی ادویہ کا سفوف بنا کر ویزلین میں ملا لیں ... چنبل , داد سمیت دیگر جلدی امراض مین مفید ہے
دیگر... چنبل کے مقام پہ جونکیں لگانا بھی مفید ثابت ہوتا ہے

چنبل و دیگر جلدی امراض کے لئیے بائیوکیمک علاج

کلکیریا فلور 6x. کلکیریا سلف 6x
کالی سلف3x. نیٹرم سلف 3x
نیٹرم میور 6x
ان تمام ادویہ کا کمبینشن مفید ہے

چنبل کے لئیے الیکٹروہومیوپیتھی علاج
اس کے لئیے دو مرکب مفید و مجرب ہیں
اگر مرض مزمن ہو اور تَر چنبل ہو تو یہ مرکب دیں
انجائیوٹیکو 3 کنیسروسو 3 سکروفلوسو3 لنفاٹیکو 1 ورمیفیوگو 1 . تیس کی طاقت میں تیار کر کے ہر تین گھنٹے کے بعد دیں
دوسرا مرکب یہ ہے
انجائیوٹیکو3. سکروفلوسو 1 سکروفلوسو 10. لنفاٹیکو 1 تیس کی طاقت میں دیں
ان کے علاوہ
کنسروسو 11 اور 12 کا مرکب بھی از حد مفید ہے
🌟حرف آخر🌟
شفاء بلاشبہ اللہ ہی کے پاس ہے
🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟

Electro Homeopathy

0 comments

Electro Homeopathy

0 comments

Dr.Count Matei

0 comments

*خون اور لمف*

0 comments
خون اور لمف انسانی جسم میں دو بنیادی رطوبتیں ہیں 

صحت میں خرابی اور بیماریوں کی اکثریت کا تعلق خون اور لمف سے ہوتاہے ..

 ان میں کمی بیشی اور ان کی نوعیت میں ردو بدل اور غیر ضروری اخراج یا رکاوٹ متعدد امراض اور مریضانہ کیفیات کا سبب بنتی ہیں .. 

ان رطوبات کو اعتدال پہ لانا ہے صحت و تندرستی ہے

Sunday, February 5, 2017

Sciatica_Nerve_pain💮 💮 عرق النساء لنگڑی کادرد رینگن کادرد 💮

1 comments


 یہ دردکولهے  کی هڈی سے شروع هوکر ایڑی تک جاتاهے پوری ٹانگ میں ایک جانب هوتاهے یه درد جوڑ پٹھےمیں هوتا هے جو کمر کے پاس سے نکل کر ایڑی تک جاتاهے اس پٹھےکو #Sciatica_Nerve یا #عرق_النساء کهتےهیں کیونکه مریض اس درد میں لنگڑا کر اور رینگ رینگ کر چلتاهے اسی نسبت سےاسے #رینگن کا درد کهتےهیں
یہ ایک سخت اذیت ناک درد هے جب یہ مرض بڑھ جاتا ہے تو مریض ٹانگ, پاوں کی انگلیاں, اور ایڑیاں سب جگہ سخت تکلیف محسوس کرتاہے اور اذیت مین مبتلا رہتا ہے  عرق النساء کے بعض مریض اس مرض کی شدت کی وجہ سے بعض اوقات پاؤں سن ہونے کی بھی شکایت کرتے ہیں

اسباب

 سوزش گردہ , خشک یاتری والی اشیاء کا بکثرت استعمال -

اقسام مرض

یہ مرض دو طرح کا ہوتا ہے (1)دائیں طرف (2) بائیں طرف

عرق النساء دائیں طرف

یه عضلاتی غدی تحریک کامرض هے اسکا علاج غدی عضلاتی تحریک سے کرنا چاهئے.

عرق النساء بائیں طرف

یه اعصابی غدی تحریک کا مظهر هے جو غلیظ بلغم کے جمع هونے سے شروع هوجاتاهے اسکا پهلے اعصابی عضلاتی دے کر رطوبات کا ادرار کریں پھر عضلاتی غدی و عضلاتی اعصابی نسخه جات استعمال کراۓ جائیں.

🔴علاج بمطابق طب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم🔴

سنن ابن ماجہ میں محمد بن سیرین ؒ نے انس بن مالک ؓ سے حدیث بیان کی۔
”کہ میں نے رسول االلہ ﷺ کو فرماتے سنا کہ عرق النساءکا علاج جنگلی بکرے کی ران کو مہرا کیا جائے پھر اس کی یخنی تین حصہ کردی جائے اس کے بعد تین دن تک یخنی کا استعمال نہار منہ کیا جائے‘ روزانہ نہار منہ ہونا چاہیے“۔

🔴تمام جسمانی دردوں کے لئیے علاج نبوی🔴

) ’’رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم مریض کی متاثرہ جگہ پر ہاتھ رکھ کر یہ دعا پڑھا کرتے تھے:‘‘
((اعوذ بعزۃ اللہ وقدرتہ من شرما اجد واحاذر، قل اعوذ برب الفلق… قل اعوذ برب الناس))
مذکورہ دعائیں اور سورتیں سات سات مرتبہ پڑھ کر دم کریں، متاثرہ جگہ پر پھونک ماریں اور ہاتھ پھیریں، غیر محرم مریض عورت خود ہاتھ پھیرے گی۔ (صحیح مسلم، کتاب السلام باب استحباب رقیۃ المریض

🔴علاج بمطابق الیکٹروہومیوپیتھی🔴

سکروفلوسو10 , کینسروسو10 یہ دونوں میڈیسن 30 کی طاقت میں دن میں چار بار دیں پیلی بجلی مقام نمبر 14(عرق ورکی) پہ لگائیں

🔴علاج بمطابق بائیوکیمک🔴
فیرم فاس6x
میگنیشیا فاس 6x
کالی فاس 6x
یہ برابر وزن میں ملا لیں اور استعمال میں لائیں ... یہ کمبینیشن عرق النساء کے ساتھ ساتھ درد  شقیقہ اور چہرے کے عصبی درد کے لئیے بھی مفید ہے

                 📢حرف_آخر📢
شفائےحقیقی_اللہ_ہی_کےپاس_ہے

💮جمع و ترتیب💮
حکیم و الیکٹروہومیوڈاکٹر سیف الاسلام سیفی
💮💮💮💮💮💮💮💮💮💮💮💮💮💮💮

الیکٹروہومیوپیتھی کی ترویج و ترقی کے لئیے کے لئے ہمارا پیج لائک کریں
https://m.facebook.com/saifelectrohomeo/
ہمارافیس بک گروپ جوائن کریں
https://www.facebook.com/groups/rahnumae.electrohomeopathic/
ہماراوٹس اپ گروپ جوائن کریں
00923456840983
✴✴✴✴✴✴✴✴✴✴✴✴✴
میر ے طبی بلاگ پہ تشریف لائیے

http://matabalnoorelectrohoeopathy.blogspot.com

How to follow Doctor’s Prescription- Common Medical abbreviations used by Doctors

0 comments


Rx = Treatment.
Hx = History
Dx = Diagnosis
q = Every
qd = Every day
qod = Every other day
qh = Every Hour
S = without
SS = On e half
C = With
SOS = If needed
AC = Before Meals
PC = After meals
BID = Twice a Day
TID = Thrice a Day
QID = Four times a day
OD = Once a Day
BT = Bed Time
hs = Bed Time
BBF = Before Breakfast
BD = Before Dinner
Tw = Twice a week
SQ = sub cutaneous
IM = Intramuscular . .
ID = Intradermal
IV = Intravenous
QAM = (every morning)
QPM (every night)
Q4H = (every 4 hours)
QOD = (every other day)
HS = (at bedtime)
PRN = (as needed)
PO or “per os” (by mouth)
AC (before meals)
PC = (after meals)
Mg = (milligrams)
Mcg/ug = (micrograms)
G or Gm = (grams)
1TSF ( Teaspoon) = 5 ml
1 Tablespoonful =15ml

Eh Dr Saif Ul Islam
D.E.H.M.S