حضرت مولانا احمد علی لاہوری رحمہ اللہ نے لکھا ہے وہ یہ کہ! قرآن مجید میں 106 لفظ
"مبین" یعنی آیات "مبین" ہیں اگر اسکا ورد کیا جائے اور مقاصد میں کامیابی کی دعا
کی جائے تو ان شاء اللہ 100 فیصد کامیابی ہوگی.بسم الله الرحمن الرحيم....1)يَا أَيُّهَا النَّاسُ كُلُوا مِمَّا فِي الْأَرْضِ حَلَالًا طَيِّبًا وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ ۚ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِينٌ ( البقرة 168)2)يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا ادْخُلُوا فِي السِّلْمِ كَافةً وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ...